Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@chaoticlifeofchloe: we're on the move again!! #cottagerenovations #renovation #farmhouse
Chaotic Life of Chloe
Open In TikTok:
Region: GB
Tuesday 09 June 2026 10:56:58 GMT
1357
54
1
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.32MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.19MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
applelink :
😂😂😂
2026-06-09 22:01:06
1
To see more videos from user @chaoticlifeofchloe, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
مامی ساڈی جو وی کہندی💯♥😘#ماما_مامی #viralvideo #trending #dontunderreviewmyvideo #growmyaccount
*ڈسٹرکٹ پولیس آفس شعبہ تعلقات عامہ* 11.09.26 *بہاول پور: این اے 168 ضمنی الیکشن* جلسے کے دوران باقرپور میں چیمہ گروپ اور چنڑ گروپ کے کارکنان کے درمیان لڑائی ڈی پی او بہاولپور رانا عبد الوہاب اپنی ٹیم کے ہمراہ خود موقع پر موجود، تمام تر صورتحال کی جائزہ لے رہے ہیں واقعے کے تمام پہلوؤں کی انکوائری اور انٹروگیشن جاری ہے، جلد تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں، واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق حسبِ ضابطہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی امن و امان برقرار رکھنا اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ڈی پی او *ترجمان بہاولپور پولیس* طارق بشیر چیمہ اور ولی داد چیمہ باحفاظت ہیں باقر پور واقعہ: چوہدری طارق بشیر چیمہ اور چوہدری ولی داد چیمہ کا دوٹوک اعلان ہم فائرنگ، پتھراؤ اور خوف کی سیاست سے ڈرنے والے نہیں، عوام کے مینڈیٹ کے لیے آخری دم تک میدان میں کھڑے رہیں گے۔ چوہدری طارق بشیر چیمہ اور امیدوار قومی اسمبلی چوہدری ولی داد چیمہ نے کہا کہ آج مخالفین نے سیاسی میدان میں دلیل، کارکردگی اور عوامی حمایت کے بجائے مبینہ طور پر تشدد کا راستہ اختیار کرکے اپنی بوکھلاہٹ ثابت کردی ہے۔ کارکنوں پر فائرنگ اور اینٹوں سے حملہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں، اس واقعہ کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنے کارکنوں کو میدان میں چھوڑ کر بھاگنے والے نہیں۔ باقر پور میں حملے کے باوجود جلسہ مکمل کیا، کارکنوں کے ساتھ کھڑے رہے اور آئندہ بھی ہر کارکن کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔ چوہدری طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ جس سیاست کی ابتدا مخالفین نے آج کی ہے، اس کا سیاسی جواب عوام 27 ستمبر کو اپنے ووٹ سے دیں گے۔ بندوق، اینٹ اور دھونس سے ووٹ نہیں چھینے جاسکتے۔ چوہدری ولی داد چیمہ نے کہا کہ این اے 168 کے عوام کو خوفزدہ کرنے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔ ہم انتقام کی سیاست نہیں بلکہ قانون، جمہوریت اور عوامی طاقت پر یقین رکھتے ہیں۔ جو لوگ سمجھتے ہیں کہ تشدد کے ذریعے چیمہ گروپ کے کارکنوں اور ووٹرز کو دبایا جاسکتا ہے، وہ یاد رکھیں کہ یہ بہاولپور ہے، یہاں فیصلہ اسلحہ نہیں بلکہ عوام کا ووٹ کرے گا۔ ہم اپنے زخمی کارکنوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لانے تک خاموش نہیں بیٹھیں گے، اور 27 ستمبر کو عوام کے ووٹ سے اس سیاست کا فیصلہ کریں گے۔ #foryou #fyp #foryoupagе #virul #foryou
part70|#poetry #foryou #hasnainwrite #1millionaudition #barkutzumi
Malaysia Marathon 🐯 Medal dia cantekkk gilsss… #runner #halfmarathon #malaysiamarathon2026 #pelarikalcer #malaysiamarathon
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy