app mujy bhot payari lagti hai kasam say ma apki fan hu
2026-06-09 13:23:18
1
MEERAB KHAN 🌏🫀 :
light color suit krte is py
2026-06-12 13:02:44
0
Mohsin Gondal :
♥️♥️♥️nic
2026-06-12 16:09:41
0
❣️❣️M. S. Khan Kasuri❣️❣️ :
اپنی کمائی کا اگر زیادہ نہیں تو کم از کم دس فیصد اپنے شوق پورے کرنے پر خرچ کرو۔ گھریلو زندگی تو چلتی ہی رہے گی، چاہے جتنا بھی بینک بیلنس جمع کر لو آخر میں اولاد کو وہ سب کچھ کم ہی لگے گا۔
یاد رکھو، تم یہاں جینے آئے ہو، سات نسلوں کا بندوبست کرنے نہیں۔ ذرا سا جی لو، کیا پتہ کب سانس چلنا بند ہو جائے۔
یہ دن دوبارہ کبھی نہیں آئیں گے۔
عمر تیزی سے بھاگ رہی ہے،
کچھ ہی عرصے میں دانت بھی جواب دے دیں گے اور آنت بھی۔ گھومو، پھیرو، کھاؤ، پیو اور زندگی کا مزہ لو۔اور اپنے رب کو بھی راضی کرو۔۔۔
2026-06-12 10:27:53
0
AMJAD ALI.5244 :
very nice 💕
2026-06-09 16:36:58
0
To see more videos from user @nimra.jutt1, please go to the Tikwm
homepage.