assalamu alaikum plz share nushka app link of Nasir sahib
2026-06-09 13:30:23
0
UMAR BADSHAH 🚩👈 :
Mashallah
2026-06-10 04:48:35
0
Ali Raza rawal :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے آمین
2026-06-09 18:19:07
0
🤫 :
aoa bhai plz jo apny khwa btaya tha weight loss ka jo wo khali pait peena h ya khany k baad dosra osko bna k rkh skty hn ya fresh hi bnana h
2026-06-09 15:32:38
0
زین پردیسی :
very nice 👍👍👍👍👍
2026-06-09 16:50:42
0
user84569283224153 :
مولا علی علیہ السلام کے بچوں کا واسطہ بھائی جان مجھے ایک معجون رحمت دے دو میں غریب ادمی ہوں دعا کروں گا مولا علی پاک آپ پر رحم فرمائے آمین ثم آمین
2026-06-10 14:01:27
1
Nikka Bhatti :
ناصر بھائی جب سوال بہن یا بیٹی پہ ائے نا تو اس کا جواب ضرور دینا چاہیے تو میں نے اپ سے پوچھا تھا میری چار سال کی بیٹی ہے اس کو چھ ماہ سے زکام ہے وہ خشک نہیں ہو رہا کافی دوائی لے چکا ہوں
2026-06-09 18:54:08
0
ملک وارث علی سرگوھے آلہ :
:اسلام علیکم ناصر بھائی کیسے ہیں میری امی کی نبض دب گئی ہے جس وجہ سے انکا چلنا پھرنا بند ہو گیا ہے ڈاکٹرز نے آپریشن کا بولا ہے گردن کے پاس سے ہو گا اسکا پلیز کوئی حل بتا دیں شکریہ
2026-06-09 18:52:37
0
❤اعوان❤ :
ناصر بھائی مجھے کھٹے کھٹے ڈکار آتے ہیں
اور ڈکار کے ساتھ کھانا اوپر کو اتا ہے خالی پیٹ ہو تو پانی اوپر کو اتا ہے تیزابیت اتنی بنتی ہے کہ کھانا کھانا مشکل ہو جاتا ہے ۔دو سال پہلے ایچ پایلوری کا ٹیسٹ کروایا تھا تو پوزیٹو ایا تھا ڈھائی تین سال سے اومپرا زول استعمال کر رہا ہوں۔ مختلف جگہ سے دوائی بھی لی لیکن کوئی فرق نہیں پڑا ۔ابھی بہت کمزوری محسوس ہونے لگ گئی ہے
پلیز کوئی نسخہ 🥰
2026-06-12 11:21:43
0
Qayyum Jutt :
ناصر بھائی مجھے ٹائیفٹ بخار ہوا تھا جس کی وجہ سے مثانے اور معدے میں ہیٹ ہو گئی ہے تیزابیت کا بھی بہت مسئلہ ہے اور مادہ منی بھی پتلی ہو گئی ہے اس کے بارے میں پلیز بتا دیں
2026-06-10 21:13:28
0
ملک وارث علی سرگوھے آلہ :
اسلام علیکم ناصر بھائی کیسے ہیں میری امی کی نبض دب گئی ہے جس وجہ سے انکا چلنا پھرنا بند ہو گیا ہے ڈاکٹرز نے آپریشن کا بولا ہے گردن کے پاس سے ہو گا اسکا پلیز کوئی ثبوت بتا دیں شکریہ
2026-06-09 17:57:14
0
ustad nasir ali uk brand :
👍🥰
2026-06-09 15:26:28
1
To see more videos from user @nasir.ali.jhelum.uk, please go to the Tikwm
homepage.