@online.teacher40: کفر ظلم و ستم کی انتہا کر رہا ہے۔ معصوم بچوں پر، مظلوم عورتوں پر، ظلم کےپہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ لوگوں کو ان کے گھروں سے بے گھر کیا جا رہا ہے۔ اس اندھیرے میں روشنی کا دیا کون بنے گا؟ کون بنے گا صلاح الدین ایوبی؟ کون بنے گا محمد بن قاسم؟ کون ان مظلوموں کی آواز سنے گا؟ آخر کب ان کی تاریک رات ختم ہوگی؟ کب وہ سکون کا سانس لے سکیں گے؟ کب وہ اطمینان سے سو سکیں گے؟ مسلمانو! تم نے بے حسی کی حد کر دی ہے، تم نے ظلم و ستم پر خاموش رہنے کی حد کر دی ہے۔ آخر کب تک یہ خاموشی رہے گی؟ کب تک مظلوموں کی آہیں فضا میں گونجتی رہیں گی؟

أمل الشہادۃ
أمل الشہادۃ
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 09 June 2026 11:45:15 GMT
347
57
1
0

Music

Download

Comments

user262808752830
❤🇵🇸عَاشِقَتُہ الْقُدْسِ🇵🇸❤ :
😳😳😳
2026-06-10 07:49:17
0
To see more videos from user @online.teacher40, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About