السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جی برادر مکرم ماشاءاللہ انداز گفتگو بہت اچھا ہے اللہ خالق کائنات برکت عطا فرمائے میرے محترم بھائی یہ قول مبارک خلیفۃ اول خلیفہ بلا فصل جناب حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ اپ کا قول مبارک ہے یہ کہ میری تنخواہ اتنی رکھنا جتنی ایک مزدور کی تنخواہ ہے مدینے میں
2026-06-10 05:36:57
19
♥️🖤 محمد ابرار مغل ♥️❤️ :
♥️معذرت کے ساتھ جناب یہ قول حضرت ابو بکر صدیق کا ہے
2026-06-10 08:31:39
11
Faisal Ur Rehman :
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ عنہ
2026-06-10 04:29:34
20
محمد سفیان مرید :
حضرت ابوبکر صدیق اکبر کے متعلق ہے
2026-06-10 11:46:44
11
muzamil Hussain :
2026-06-11 19:05:35
4
🌹 اسلام کی شہزادی 🌹 :
یہ قول حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا کے
2026-06-11 09:20:25
8
ali :
2026-06-10 06:26:37
4
mehranabbas78 :
bhai asi bta kisi kitab ma likhi hy ham ko bi bty plzz bhai ge