بالکل اپ نے بالکل صحیح نماز کی تشریح کی ہے میں نے بھی یہی حدیث میں پڑھا ہے اور اپ بھی یہی بتا رہے ہیں بالکل صحیح بتا رہے ہیں یہ نماز محمدی ہے
2026-08-03 11:39:18
3
Chaudhry Masood321 :
بلکل صحیح حدیث کے مطابق نماز کا طریقہ یہی ہے
2026-06-11 17:05:51
18
Amjad Khan :
Subhan ALLAH Nice you Teach
2026-06-09 21:00:09
3
SajjaD Ahmad :
sir Namaz ka Pura Tarika upload Kary please 🥺
2026-06-13 17:36:04
2
Hafiz Bilawal Sathio :
مولوی صاحب آپ تو بولتے ہو جو حضُور صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے وہ ہم کرینگے،آپ بتاؤ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھانے کے پیسے لیئے ؟یا پھر صحابہ نے؟
2026-07-15 17:11:28
0
🏴 عابد خُراسانی 🏳️ :
100% غلط لوگوں کو بتا رہے ہو جناب
2026-06-15 19:03:04
1
Rifat ullah :
محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے بغیر نمازیں پڑھی ہوئی ہمارے منہ پہ اور مار دی جائیں گی
2026-06-10 06:10:16
5
Aslam Rajpoot 166 :
ہم سب کو نبی کے ہر ہر سنت پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے جیسے نبی پاک نے نماز پڑھی ہے اللہ پاک نے نماز کا صحیح طریقہ ہم کو سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے
2026-06-11 13:22:04
5
Haji shahbaz sahi :
ما شاءاللہ
2026-06-11 00:14:30
5
Qadeer Gujjar :
اپ درست بتا رہے ہیں اسی طرح میں نے حدیثوں کو پڑھا ہے بالکل درست ہے نماز کا طریقہ ہاتھ اٹھانے کا
2026-06-12 06:26:28
8
ABID SHEIKH ALI :
بے شک آپ نے اپنا حق ادا کردیا اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
2026-07-03 16:04:47
6
Bhatti G ❤️🩹 :
💯theek bata rahy hain app bhai
2026-06-12 16:10:18
1
HafizMuZmmiL6372 :
قبلہ پیٹ بڑھانے کا طریقہ بتائیں۔۔
2026-06-10 00:35:56
3
✿وقار احمد✿ :
ماشاءاللہ بالکل درست
2026-06-10 13:25:12
2
kashmiri babu hk :
اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین 🤲
2026-06-11 15:58:48
2
kashif butt :
mashallah
2026-06-14 00:37:39
1
Aslam Rajpoot 166 :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قاضی صاحب ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اپ نے اچھی ماشاءاللہ حدیث بیان کی ہے اللہ پاک اپ کی عمر میں دین میں برکت عطا فرمائے
2026-06-11 13:21:32
1
Adnan ahmad :
jazak Allah khair
2026-06-10 19:14:26
1
😎 tiamoor Ali 😎 :
پیارے بھائی سجدے میں ربنا اتنا پڑھ سکتے ہیں السلام علیکم یہ پوری سورت پڑھ سکتے ہیں
2026-06-10 07:48:44
1
Abdullah khan :
ماشاءاللہ بالکل درست کہا اپ نے اور حدیثوں کا حوالہ بھی دے دیا۔
2026-08-03 02:22:55
2
user384356 :
sir bahot acha kaam kr rhy hain ap love u
2026-07-25 16:22:24
0
Rashid 445 :
ماشاءاللہ
2026-07-27 14:24:35
0
mirza Bashir :
Good shzada
2026-07-25 16:53:45
0
To see more videos from user @hafiz_imran_nazir, please go to the Tikwm
homepage.