@aqsa46664: یہ قول مجھے ہمیشہ یاد دلاتا ہے کہ زندگی میں راستے کبھی آسان نہیں ہوتے۔ راستہ روکنے کی کوششیں تو ہوتی رہتی ہیں، لیکن کامیابی انھی کا ہوتی ہے جو اپنے ارادے اور وژن پر قائم رہتے ہیں۔ یہی راستہ ہے جو ہمیں ہمارے مقصد تک لے جاتا ہے۔#foryou #viewsproblem💔😔 #🖤シ゚☆♡viral_tiktok🖤シ゚☆♡🌈🍂 #foryou #🖤シ゚☆♡viral_tiktok🖤シ゚☆♡
اپنے اندر کی خوبصورتی کو قائم رکھنے کے لیے لوگوں کے بدصورت رویوں کو نظر انداز کرنا سیکھیں کیونکہ کردار کی پاکیزگی دوسروں کے رویوں سے نہیں بلکہ اپنے صبر اور ظرف سے پہچانی جاتی ہے
2026-06-09 14:55:53
7
rehman rehman 2924 :
دور تک چلنے کے لیے ہمیشہ دو پاؤں کی ضرورت ہوتی ہے اگر ایک ہو تو انسان لڑکھڑاتا ہی رہتا ہے اگر ہم کسی کو ساتھ لے کر چلنے کی خواہش کرتے ہیں تو اس کے قدموں کے ساتھ اپنے قدم بھی ملانے پڑتے ہیں
2026-06-09 12:38:49
6
Shahid Cheema :
kabi kabi pta hi ni chlta.🚬☕
2026-06-10 14:02:26
1
Muhammad Faisal Awan :
music name
2026-06-10 14:47:53
0
Zain Rajput :
bhut Koshish ki meny
2026-06-10 12:17:46
0
YASIRFARSI :
han 👌👍
2026-06-09 12:45:20
1
SM :
تو پھر یہ چار لائن آپ کے لئے ————————————————————————————————————————————————————————————————————————
2026-06-09 12:20:42
1
ذاکر تنہا :
عجیب بے چین سا ہوں مولاّ، میں ٹھیک ہوں لیکن، کچھ ٹھیک نہیں۔
چہرہ تو زمانے کو مطمئن دکھائی دیتا ہے، مگر اندر کی ویرانی صرف تو جانتا ہے۔"
2026-06-09 12:17:44
1
Umar shahzad Awan :
yes💕💕💕🤗🤗🥀🥀
2026-06-09 20:13:52
0
Driving Master :
good 👍
2026-06-09 17:24:56
0
, طلبگار مدینہ🥀 :
oh Allah
kya line hn 🎀🎀
2026-06-10 04:37:05
0
Ibrahim khan Swati :
بہت خوب۔۔۔۔۔
2026-06-09 16:02:01
0
S Z :
فاصلے اہمیت نہیں رکھتی
جناب
تعلق میں مخلصی ہونا چایئے 💯
2026-06-10 04:40:53
0
itx_Ali_Khan123 :
kamal kr diya
2026-06-09 18:12:03
0
Khurram Mughal75 :
So Nice ❤️
2026-06-09 19:00:32
0
Raja Phul poto :
sad picture light music 🎶🎶🩷🕊️
2026-06-09 14:03:17
0
Raja Phul poto :
Right Mahi ji ⭐✨❤️🩹❤️🩹
2026-06-09 14:02:57
0
✨⚡"RRana"A",K,"🤗💫 :
ChlOoo
2026-06-09 12:23:50
0
haq khawaja :
zabardast 👍
2026-06-09 13:52:00
0
Crazy cousin :
پہچانا مشکل ہوگا 😳
2026-06-09 12:23:35
0
🚩 Witcher 🗡️🚩 :
اس شہرے تمنا میں کوئی مجھ سا مکیں ہے
آندھی میں چراغوں پہ جسے پورا یقیں ہے۔
2026-06-10 15:32:40
0
Waseem 🇦🇪 :
الله عليك 👸
2026-06-09 14:50:31
0
لکی مروت گلونہ :
زندگی میں ہر شخص اور ہر موقع تمہارے لیے نہیں ہوتا۔ بہت سے لوگ راستے میں ملیں گے، کچھ وقتی ساتھ دیں گے اور کچھ صرف وقت ضائع کریں گے۔ عقل یہ نہیں کہ ہر کسی کے ساتھ چل پڑو، بلکہ یہ ہے کہ پہچانو کون تمہیں آگے لے جا سکتا ہے۔ اپنے وقت، توانائی اور اعتماد کو وہاں لگاؤ جہاں ترقی ہو۔ یاد رکھو، ہر لہر کنارے تک نہیں پہنچاتی، کچھ صرف بھٹکا دیتی ہیں۔ 💯
۔
2026-06-09 13:51:36
1
Noman satti333 🇸🇦🇵🇰🌹❤️ :
جی ہاں بالکل 🥰🥰🥰
2026-06-09 13:18:26
0
ikramtanha191 :
HYe HYe mari zandgi
2026-06-09 17:10:34
0
To see more videos from user @aqsa46664, please go to the Tikwm
homepage.