@khiza0rhayat: ہم کبھی مایوس نہیں ہوئے، لیکن تھکن ہم سے بار بار گزری ہے ہم نے وہ سب اٹھایا جس کے اٹھانے کی ہم میں سکت تھی، اور ہم نے ایسے دن بھی گزار لیے جن کے بارے میں ہمارا خیال تھا کہ وہ ہمیں توڑ دیں گے، پھر ہم نے اپنا راستہ جاری رکھا ہم ہارے ہوئے نہیں ہیں، اور نہ ہی امید سے محروم ہیں، لیکن دل میں ایک ایسی تھکن ہے جسے آنکھیں دیکھ نہیں پاتیں، اور روح میں کچھ طمانیت کی شدید چاہ ہے #fareedgashkori @Muشai 333 @بَشْیْر بَلْوُچْ @آفتاب سَنّجرانیٌ @خِضرحیات