@broken_ahmi: وہ عام سے خدوخال کی مالک ہے مگر اس میں کچھ بات ہے نظریں قابل عشق ہیں گفتگو پر دل وارا جا سکتا ہے اسے عام نہیں کہا جا سکتا وہ بختوں والی ہے سادگی سے سہولت سے دلوں پر عشق کا اسم کُندَہ کر دینے والی ہے مجھے اس کے چہرے سے بلا کا عشق ہے #classicalmusic #lyricaledit #visualedit #fyp #foryoupage
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو ہم بھی اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اس کی
سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اسے بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی اپنے معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے
سو ہم بھی اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشمِ ناز اس کی
سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں
سنا ہے اسے بھی ہے شعر و شاعری سے شغف
سو ہم بھی اپنے معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
2026-06-14 03:59:28
0
To see more videos from user @broken_ahmi, please go to the Tikwm
homepage.