@rehan.pti0: جوان کا جعلی ریجیم کو پیغام 🛑 پاکستان میں غاصب ریجیم نے ظلم کی انتہا کردی! ڈرو اس دن سے جس دن کروڑوں پاکستانی سڑکوں پر ہونگے اور تمھیں بھاگنے کا موقع نہیں ملےگا!! #کشمیریوں_کا_خون_بہانا_بند_کرو #teamimrantiktok
یا اللہ ! کشمیر کے لوگ اپنے حق اور اپنے جائز حقوق کی خاطر سڑکوں پر نکلے ہیں، ان کی غیبی مدد فرما، ان کی حفاظت فرما، ان کی مشکلات آسان فرما اور انہیں صبر، ہمت اور استقامت عطا فرما۔ یا اللہ! کشمیر کے ہر بے گناہ انسان کو اپنی امان میں رکھ، زخمیوں کو شفا عطا فرما اور انصاف، امن اور خیر کے راستے کھول دے۔ آمین۔
2026-06-09 19:11:47
2
AhsanAhmad.640.🇧🇫💔 :
afsos
2026-06-09 19:37:49
2
USTAZ NOOR📚👑 :
Ok
2026-06-10 02:35:49
0
Sikandar Khan S :
Ya Allah Pak 🙏
2026-06-10 02:55:13
0
To see more videos from user @rehan.pti0, please go to the Tikwm
homepage.