@husan_prst: اپنے سے جڑے عورت کو خوش رکھیں، کبھی غور کرنا جب وہ خوش ہوتی ہے تو بہت باتیں کرتے ہے اور جب مسکراتی ہے تو اپنے حسن سے سو گناہ پیارے لگتے ہے اپنی عورت کا ایسے خیال رکھوں جیسا مستقبل میں تم ! چاہتے ہو کہ کوئی تمہاری بیٹی کا رکھے۔ #husan_prst #unfrezzmyaccount #1millionaudition #🖤🥀 #foryoupage