@bbcurdu: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور سے بی بی سی اردو کے ایک خصوصی انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ کیا وہ اپنی حکومت کی جانب سے کالعدم قرار دیے جانے کے بعد بھی جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے بات کرنے کو تیار ہیں؟ تو اُن کا کہنا تھا کہ ’جب طالبان سے بات چیت ہو سکتی ہے، تو اُن سے کیوں نہیں؟‘ مکمل انٹرویو اس ویڈیو میں رپورٹر: تابندہ کوکب گیلانی فلمنگ: سید واجد علی، راحیل قریشی ایڈیٹنگ: بلال احمد