کچھ لوگ زمانے میں ایسے بھی تو ہوتے ہیں
جو اپنی خوشی چھوڑ کے عوام کے لیے روتے ہیں
نوشہرہ ورکاں والو جاگو! یہ نوجوان ہماری اور آپ کی جنگ لڑ رہا ہے۔ سب لوگ اکٹھے ہو جاؤ اور اس کے حق میں آواز اٹھاؤ۔
جو کام اس میاں صاحب نے اکیلے کر دیا، وہ یہاں کے بڑے بڑے میڈیا والے بھی نہ کر سکے۔ میں انہیں ذاتی طور پر نہیں جانتا، نہ ہی کبھی دیکھا بس ان کی بہادری کو دیکھو اور یہ وہ شخص ہے کہی بھی ڈٹ جاتا ہے جیسے نادرا دفتر وغیرہ پر عوام کا سچا خیرخواہ ہے۔
اگر آج ہم نے اپنے علاقے کے اس ہیرے کو اکیلا چھوڑ دیا اور خدانخواستہ انہیں یا ان کی فیملی کو کچھ ہوا، تو ہم سب قصوروار ہوں گے۔ اپنے محسنوں کی قدر کرنا سیکھیں اور میاں صاحب کا ساتھ دیں یہ آرائیں برادری سب برادری انشاءاللہ نکلیں گی
مٹ جاتے ہیں وہ لوگ جو بزدل بن کر جیتے ہیں
تاریخ میں نام وہی پاتے ہیں جو حق کی خاطر جیتے ہیں
2026-06-09 22:49:42
7
Toqir Ali❤️ :
great sir
2026-06-10 01:29:28
3
٨ـﮩﮩـ 💔A̶Z̶A̶D̶💔٨ـﮩﮩـ :
سارا قصور آرمی چیف کا ھے
2026-06-10 06:16:31
1
S♥️M🤲🤲 :
bilkul
2026-06-10 04:01:35
1
پرویز اقبال آرائیں :
bahi hum ap k Sath hain
2026-06-10 00:15:14
3
Mian Muhammad Baksh :
Ham apnay bhai zubair bhai kay sath hain
2026-06-09 18:15:24
5
Mian basharat :
👍👍
2026-06-09 21:11:21
2
32wala22 :
good 👍
2026-06-10 00:25:00
2
LION IK :
گریٹ آدمی ہے یار بس سچ کی سزا مل رہی ہے
2026-06-10 04:21:43
1
❤️ Heart Touch Scenes Pk :
hum b ap ky sath hn 💪💪💪
2026-06-10 03:45:12
1
مہراں دا منڈا :
نوشہراں ورکاں کی عوام کو بھائی زبیر کا ساتھ دینا چاہیے 🥰🥰🥰🥰ایم ایس مردہ باد 🥰🥰
2026-06-10 03:59:43
1
🔥BiG BOSS 🔥 :
Good
2026-06-10 05:31:31
0
zaib Mehar 5 :
Bhai zubhair hm sb ap k sath hen
2026-06-10 05:33:21
0
❤️ احمد اقبال گوگا چنے لاھور ❤ :
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷💐💐💐💐💐💐💐🌹🌹🌹🌹🌹🌹💝💝💝💝💫💫💫🤹🤹💫💫🤹🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷💐💐💐💐💐💐🌹🌹🌹🌹🌹🌹💝💝💝💝💝💝💝💝💐💐💐🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷 واہ جی واہ کیا بات زبردست 👌👌💞🌷💐🌷💐💞💞💞💞💞💞💞🌷🌷🌷🌷🌹🌹🌹🌹👍👍👍👍👍👍👍👍👍💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯 very good very nice 👍🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷👌👌👌💐💐💐💐💐💫💫💫💫🎂🎂
2026-06-10 01:09:13
1
jafar saifi :
بھت زبردست جناب ھم اپ کے ساتھ ھیں
جعفر آرائیں ❤️❤️
2026-06-10 06:04:37
0
shafaqat ali :
Good Mesage
2026-06-10 04:48:19
0
Ramzan Sarwar 25 :
inshallah
2026-06-10 05:12:43
0
Ramzan Sarwar 25 :
محمد رمضان سرورِ آرائیں تحصیل لیاقت پور ضلع رحیم یار خان
2026-06-10 05:12:53
0
Mentil arain 222 :
inshallah
2026-06-10 05:25:29
0
Mubtasim :
Bilkul
2026-06-10 05:24:57
0
محمد عمران سلفی :
اللہ تعالی اس بھائی کے لیے اسانیاں پیدا فرمائے اور جس نے یہ خباثت کی ہے اللہ تعالی اسے بھی ہدایت دے
2026-06-10 05:45:35
0
irfan Mahar :
کچھ لوگ زمانے میں ایسے بھی تو ہوتے ہیں
جو اپنی خوشی چھوڑ کے عوام کے لیے روتے ہیں
نوشہرہ ورکاں والو جاگو! یہ نوجوان ہماری اور آپ کی جنگ لڑ رہا ہے۔ سب لوگ اکٹھے ہو جاؤ اور اس کے حق میں آواز اٹھاؤ۔
جو کام اس میاں صاحب نے اکیلے کر دیا، وہ یہاں کے بڑے بڑے میڈیا والے بھی نہ کر سکے۔ میں انہیں ذاتی طور پر نہیں جانتا، نہ ہی کبھی دیکھا بس ان کی بہادری کو دیکھو اور یہ وہ شخص ہے کہی بھی ڈٹ جاتا ہے جیسے نادرا دفتر وغیرہ پر عوام کا سچا خیرخواہ ہے۔
اگر آج ہم نے اپنے علاقے کے اس ہیرے کو اکیلا چھوڑ دیا اور خدانخواستہ انہیں یا ان کی فیملی کو کچھ ہوا، تو ہم سب قصوروار ہوں گے۔ اپنے محسنوں کی قدر کرنا سیکھیں اور میاں صاحب کا ساتھ دیں یہ آرائیں برادری سب برادری انشاءاللہ نکلیں گی
مٹ جاتے ہیں وہ لوگ جو بزدل بن کر جیتے ہیں
تاریخ میں نام وہی پاتے ہیں جو حق کی خاطر جیتے ہیں
2026-06-10 06:49:35
0
jutt da veer :
💞
2026-06-10 02:45:01
0
To see more videos from user @attiqarain34, please go to the Tikwm
homepage.