@mehr_o_mah_0: تاکہ کسی پر غیر ضروری احسان یا حق سمجھنے کی سوچ پیدا نہ ہو اور رشتے غلط فہمیوں سے محفوظ رہیں! اکثر رشتوں کی خوبصورتی صرف محبت، احترام اور اعتماد سے قائم رہتی ہے لیکن بعض اوقات معمولی سی لاپرواہی یا غلط فہمی ایک اچھے تعلق کو بھی آپ کے لیے ایک اذیت بنا دیتی ہے اسی لیے عورت کو چاہیے کہ اپنے والد اور بھائی کے علاوہ کسی بھی غیر محرم مرد کے ساتھ کھانا کھاتے وقت اپنی استطاعت کے مطابق اپنا بل خود ادا کریں یہ صرف پیسوں کا معاملہ نہیں بلکہ اپنی خودداری، وقار اور حدود کے تحفظ کا معاملہ ہوتا ہے۔ تلخ حقیقت یہ ہے کہ دنیا میں ہر شخص ایک جیسا نہیں ہوتا جیسے پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی ویسے ہی کچھ لوگ خلوص سے عزت دیتے ہیں آپکو۔۔۔ جبکہ کچھ لوگ معمولی سا احسان بھی زندگی بھر یاد دلاتے ہیں اور بعض اوقات ایک کپ چائے یا ایک کھانے کی قیمت ادا کرنے والا شخص دل ہی دل میں آپکے لیے غلط ارادے پالنے لگ پڑتا ہے حالانکہ سامنے والے نے ایسا کوئی وعدہ یا اشارہ نہیں دیا ہوتا ہے اُسے لیکن پھر وہ اپنے دل میں مرض پیدا کر لیتا ہے یہی وہ جگہ ہے جہاں سے غلط فہمیاں جنم لیتی ہیں اور رشتے اپنی اصل خوبصورتی کھو دیتے ہیں۔۔۔۔ خودمختار عورت وہ نہیں جو صرف مالی طور پر مضبوط ہو بلکہ وہ ہے جو اپنے وقار اور اپنی عزت کی قدر و قیمت جانتی ہو جو جانتی ہو اگلے کی طرف سے دی گئی ہر آسانی قبول کرنا ضروری نہیں ہوتی اور ہر احسان لینا عقلمندی نہیں ہوتی بعض اوقات چند روپے بچانے کے لیے انسان ایسی توقعات کا بوجھ اپنے سر پر اٹھا لیتا ہے جو بعد میں اس کی ذہنی سکون اور عزتِ نفس پر اثر انداز ہوتی ہیں۔۔۔ زندگی کا ایک تلخ سچ یہ بھی ہے کہ کچھ لوگ دیے گئے احسان کو خلوص نہیں بلکہ اپنی کی گئی سرمایہ کاری سمجھتے ہیں وہ وقت آنے پر اُس سے اِس مہربانی کا حساب مانگتے ہیں اور تعلق پر اختیار جتاتے ہیں یا اسکی قربت کو اپنا حق سمجھنے لگتے ہیں۔ اسی لیے حدود کا تعین ابتدا ہی سے کر دینا دانشمندی ہے جہاں احترام کے ساتھ فاصلہ برقرار رکھا جائے وہاں نہ دلوں میں غلط امیدیں پیدا ہوتی ہیں اور نہ ہی رشتے کسی غیر ضروری پیچیدگی کا شکار ہوتے ہیں۔ عورت کی اصل طاقت اس کی خودداری ہے جو عورت اپنے فیصلوں اپنے وقار اور اپنی حدود کی حفاظت کرنا جانتی ہے وہ نہ صرف خود محفوظ رہتی ہے بلکہ دوسروں کو بھی یہ پیغام دیتی ہے کہ عزت اور تعلقات کسی احسان کے محتاج نہیں ہوتے کیونکہ سچے رشتے برقرار رکھنے کے لیےاحترام قائم رکھنا ضروری ہوتا ہے احسانوں کے بوجھ سے رشتے قائم نہیں رکھے جاتے۔۔۔۔💗💐 #foryou #foryoupage #foryouviral #hearttouching #100klikes

مہر_و_ماہ🌼
مہر_و_ماہ🌼
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 09 June 2026 14:52:25 GMT
201980
8139
74
460

Music

Download

Comments

lishi152
𓃮ᗰ𝓲𝓼𝓼 𝓛𝓲𝓼𝓱i 💅🏻𓄂⓵𓆪࿐ :
or wo baap humara hero salar sikandar ta 🥹
2026-06-10 03:07:42
95
shah.zaib81
🖤🦋 :
Hum iss liye to kehty hai har koi Salar Sikander nhi hota 🤌🏻🦋💗
2026-06-10 08:23:19
7
zide804_
◦•◉✿ 𝒴𝒶𝓇𝒶𝓂 𝓀𝒾 ℛℴℴɦ ✿◉•◦ :
Its Salar Skndr ❤️🥀
2026-06-10 07:05:13
4
f70108445pu
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
اللّٰہ پاک سب کی بہن بیٹیوں کو اپنی حفظ وایمان رکھے آمین ثم آمین
2026-06-10 08:34:56
9
junaidideal
Junaid Ideal :
Dukh is bat ka hua ke poore show mein is bat ko uski soch ko bara appreciate kia gya usko proud feel kawaya gya ke jese hum ne bohat bara goal achieve kar lia life ka. afsos hai logon ki mentality pe
2026-06-10 06:51:44
12
_zahra_0077
️ :
ye line itni q chal rahi hy Kya hova hy ? koi bta do
2026-06-10 05:58:00
13
farahsheikh89
Farah Tariq Sheikh :
bht Herat hui is larkey ki bat sun k
2026-06-10 08:17:40
3
inoxent.girl.2156
𝕚𝕟𝕠𝕩𝕖𝕟𝕥 𝕘𝕚𝕣𝕝 215 :
reality
2026-06-10 07:14:56
1
arainzadihu786
❉্᭄͜͡❤️ آ رائیں زادی🌒❀❉্᭄͜͡ :
this line of aabe hyat novel and saying salar to rumesa 🥰🥰🥰
2026-06-10 06:32:43
4
shahzadi12121212
چاند سی لڑکی ❤️ :
captain plz
2026-06-10 02:25:55
4
imraniqbal945
Malik Imran :
Ye Scene kiya chal rha hai?
2026-06-10 04:50:36
6
mozi948
♥︎〽️oزi💫 :
ma larka hu or qsm sa ma b sharminda hua iski baten sun ka....
2026-06-10 09:06:22
1
emkhan777
EM Khan :
Meray sath lunch per chalen gi instead of dinner 😊
2026-06-09 16:06:59
5
bahrasaab
🗽Guجar🗽 :
right 👍🏻👍🏻
2026-06-09 14:57:47
4
madni.09876
Abbuid khan 09876 :
vah Kam ke bat ke ha samjna vilo ka lia
2026-06-09 15:26:49
6
jafar.walana
Jafar Walana :
right
2026-06-10 06:07:23
1
spmemon2000
Sonia :
caption please
2026-06-10 09:06:56
0
pakeeza.noor27
pakeeza noor :
hayeeee Toba
2026-06-10 05:35:16
1
hoor.0107
Hoor🌙 :
right 👍
2026-06-10 00:31:30
3
user450768189
Anaya Ali :
right 👍👍
2026-06-10 04:14:45
1
imaan.khaan5
imaan khaan :
exactly
2026-06-10 02:20:27
1
aayatrehman127
Aayat127 :
is ki video dekhne k bd mere mind main b yehi bt I thi...
2026-06-10 06:11:51
1
azlaanraja20
❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹 :
bilkul Sahi kaha
2026-06-10 02:11:50
1
ezzamalik234
Ezza Malik441 :
song best lgaya hai 🥰
2026-06-10 04:12:35
1
itx_rehmani2
Ayesha_Rehmani🫀 :
Exactly aj samhj ai ye bat
2026-06-10 09:10:07
0
To see more videos from user @mehr_o_mah_0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About