@mirzawaqas1717: #ہوگاا تمہیں اپنے تعلقات پر غرور، ہمیں اپنی انا پسند ہے۔ ہم وہ لوگ ہیں جو بھیڑ کا حصہ نہیں بنتے، اپنی پہچان خود بناتے ہیں۔ خدا کے بعد خود کو مانتے ہیں، کیونکہ ہم نے اپنے آپ کو ٹوٹ کر بنایا ہے، کسی کے سہارے نہیں جئے، نہ کسی کے رحم و کرم پر پلتے ہیں۔ رشتے وہی نبھاتے ہیں جہاں عزت ہو، ورنہ خاموشی سے دور ہو جانا ہماری عادت ہے۔ ہماری دنیا چھوٹی ہے مگر اصلی ہے، یہاں دکھاوا نہیں، صرف وقار ہوتا ہے۔ ہم جھکتے نہیں، اور جو ہمیں سمجھ نہ سکے، وہ ہمارے قریب آنے کے قابل بھی نہیں۔ یاد رکھنا… ہمیں کھونے والے ہمیشہ پچھتاتے ہیں، اور ہمیں پانے والے خود کو خوش نصیب سمجھتے ہیں۔ 🖤🔥