@ladla.babu95: ایک ٹائم تھا کہ میں بھی ریاستی اداروں کو سوشل میڈیا پر تنقید در تنقید کا نشانہ بناتا چلا آ رہا تھا صرف اس لئے کہ میری پسندیدہ جماعت کی اداروں سے نہی بنتی بنا یہ دیکھے کہ میں جس جماعت کو سپورٹ کرتا ہوں وہ صحیح بھی ہے یا نہیں.. لیکن وہ دن جس دن مجھے میرے والد نے اپنے پاس بٹھا کر ایک ایسی بات کہی کہ میں یہ سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ واقعی میں میرے والد صاحب کی بات سنہرے حروف سے لکھنے لائق تھی... میرے والد صاحب نے مجھے اپنے پاس بٹھا کر کہا کہ بیٹا. تجھے ہم نے پیدا ضرور کیا لیکن تجھے عزت سے سانس لینے کا حق ریاست نے دیا ہے تو روز صبح اٹھ کر اپنے کام کاروبار سے واپس گھر آتا کیا کبھی سوچا ہے کہ کتنے ہی ایسے مسلم ممالک ہیں جن کے لوگ رات کو سوتے تو ضرور ہیں لیکن صبح اٹھ نہی پاتے کام کاروبار پر جاتے ضرور ہیں لیکن آ نہی پاتے پتہ ہے کیوں... کیونکہ ریاست ان کو عزت سے جینے کا حق نہی دے پاتی کیا فلسطینی مسلمانوں کو ریاست انکا دفاع کر کہ جینے کا حق دے پائی کیا عراقی مسلمانوں کو ریاست انکا دفاع کر کہ جینے کا حق دے پائی کیا لبنانی مسلمانوں کو ریاست انکا دفاع کر کہ جینے کا حق دے پائی کیا شامی مسلمانوں کو ریاست انکا دفاع کر کہ جینے کا حق دے پائی کیا ایرانی مسلمانوں کو ریاست انکا دفاع کر کہ جینے کا حق دے پائی ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے کہ اللہ نے ہمیں ایک ایٹمی ملک بنایا اور ہمیں عزت سے جینے کا حق دیا کیا کسی ملک میں اتنی جرات ہے کہ آئے اور ہمارے ملک پر بم برسائے اور صحیح سلامت چلا جائے .... یہ ضرور ہے کہ ہم بہت سے مسائل کا شکار ضرور ہیں لیکن ہم محفوظ ہیں ہم روٹی کم کھا لیتے ہیں لیکن ہم محفوظ ہیں پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد

(بابا.ٹائیپسٹ95)⚡👑🔗-//
(بابا.ٹائیپسٹ95)⚡👑🔗-//
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 09 June 2026 15:30:41 GMT
890
91
3
2

Music

Download

Comments

user1359268852941
user1359268852941 :
True
2026-06-09 18:44:32
0
meharg00078
mehar g :
🥰🥰🥰
2026-06-09 16:35:21
0
g_jourkhani
King_JOURKAHNI :
❤️❤️❤️
2026-06-09 18:09:46
0
To see more videos from user @ladla.babu95, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About