@gujjarafzalkhan1: #گجرکاروان_قومی_تحریک_888 #viraltiktok #foryoupage #G999 #fyp میں اس بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں اور حکومت و قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ملوث عناصر کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔✍️ اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، زخمی ملک افضل خان گجر کو جلد صحتِ کاملہ نصیب فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🤲 🤲