@azaad_hayal3: میں نہیں چاہتا کہ میری موجودگی کسی کے لیے بوجھ بنے، نہ میں کسی کے سکون میں خلل ڈالنا چاہتا ہوں، نہ کسی کی زندگی میں وزن۔کبھی کبھی دل تھک جاتا ہے، سوچوں سے، خاموشیوں سے، اور اپنے ہی اندر کے شور سے، مگر پھر بھی کوشش یہی رہتی ہے کہ مسکراہٹ کسی کے لیے پریشانی نہ بنے۔ کیونکہ کچھ لوگ صرف جینا نہیں چاہتے، وہ بس کسی کے لیے سکون بننا چاہتے ہیں، بوجھ نہیں۔❤️🩹🥀 Cptn🔥 #P_A_R_A_C_H_I_N_I_R🥀 #Azaad_Hayal #virlvideo #nature_peace🌿 #Cptn❣️