اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ یار بھائی اگر آپ نراذ نہ ہو تو آپ سے ایک بات بولوں یار کیا یہ کرنا اچھا ہے یہ ہی وقت آپ اللہ تعالیٰ کے گھر میں گزارے جو آپ کو کچھ فاہدہ تو ہو سب سے پہلے میرے بھائی اللہ تعالیٰ کو راضی کروں باکی بات بوری لگی ہو تو معذرت 🥰
2026-06-09 17:19:04
9
rehanmunir69 :
shukr hai Maine thori taleem hasil kr li thi 😂
2026-06-22 08:03:59
5
Dilshad Ali :
2026-06-23 18:37:17
2
funny video :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میری تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اپنی عبادت، دعا اور امید صرف اللہ تعالیٰ سے وابستہ رکھیں۔ حاجت روائی، مشکل کشائی اور غیب کا علم صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔ کسی بزرگ، ولی یا انسان کو اللہ کی صفات دینا یا اس سے ایسی مدد مانگنا جو صرف اللہ دے سکتا ہے، اسلام میں درست نہیں سمجھا جاتا۔
آئیے ہم سب قرآن و سنت کی تعلیمات پر عمل کریں، خالص توحید کو مضبوطی سے تھامیں، اور اختلاف کی صورت میں بھی ایک دوسرے سے ادب اور احترام کے ساتھ بات کریں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح سمجھ اور ہدایت عطا فرمائے۔ آمین۔😔😔😔😞😞
2026-06-28 03:42:20
2
BrownGuy777 :
2026-06-09 19:49:01
5
Imran Khokha :
2026-06-21 07:39:02
1
IJAZ AHMAD :
لأ حولا والا قوة الا بالله العلي العظيم
2026-06-10 17:14:58
2
abid :
What is this 😁😁😁😁😁
2026-06-27 08:41:38
1
mbw8 :
اللہ پاک شفا دے آمین
2026-06-10 06:16:50
3
ghulam Farid 786 :
کوئی اور کام کر لو
2026-06-11 15:58:40
2
Saaqib Ali :
2026-06-13 11:39:38
1
To see more videos from user @aliraza5678893, please go to the Tikwm
homepage.