اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ (M🥺i) 🌹🤲😭😭😭😭😭❤️🩹
2026-06-10 19:59:48
4
Ishqialogy 😎M💕😘💕 786 :
right
2026-06-10 04:54:19
6
my Life5767 :
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen
2026-06-11 15:33:00
3
Haider Ali :
gg
2026-06-10 16:18:36
6
Shan Ali 786 ♥️♥️♥️ :
So cute ♥️
2026-06-11 15:42:57
1
Muhammad abdulrehman :
2026-06-09 20:24:44
8
🍁محترم بشارت جٹ صاحب 😎🍁 :
ماشاءاللّٰه
2026-06-11 14:56:21
1
♥️CG ➕ 1️⃣ PARSON 🪽 :
♥️♥️♥️hmm 😁
2026-06-09 19:31:56
8
Raja 😎 :
ameen
2026-06-11 16:41:34
1
Izan :
ameen ameen ameen ameen ameen ameen ameen ameen ameen ameen ameen Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah gggggg
2026-06-10 17:14:32
4
afziaqueen :
@afziaqueen:@🆎🥀🖤🥹....🤲🏻
:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-06-10 11:08:46
5
Ꮋᴜzᴀɪꜰᴀ ꜰꜰ ‼️ :
in sha Allah 🤲🥰 ameen
2026-06-11 03:40:20
2
Queen :
inshallah ameen sumameen ♥️
2026-06-10 07:46:38
6
🌹mj 🌹 :
beshak 💯🥹
2026-06-10 15:11:45
5
Muhammad abdulrehman :
2026-06-09 20:24:46
4
Faizad Ahmad :
bashak right 🥰
2026-06-10 20:09:45
1
KABIR KHAN :
Allah 😢😢🤲
2026-06-09 19:16:12
4
Jam ALi 5 :
nice 👍🙂
2026-06-11 01:06:57
2
Yusra dear :
Ameen
2026-06-10 21:26:15
2
sajjad solangi :
nice 👍👍🥰
2026-06-10 15:49:06
2
𝄟≛⃝.🌹Abiha Fatima✨𝄞≛⃝🌹 :
🌹ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠّٰﻪُﻣُﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳُﻮْﻝُﺍﻟﻠّٰﻪِؕ ﷺ❤ جب اللّٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو دین اسلام کی ، نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتی ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا کثیرامَجِیْدٌ.* 🌷😇❤ استغفر اللہ ❤❤❤اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
2026-06-11 01:23:33
2
To see more videos from user @noor469210, please go to the Tikwm
homepage.