@sidhujutt742: میں صرف ایک ہی عورت کی غلامی کرتا ہوں، جسے پشتو میں "مور" کہتے ہیں ❤️ وہ ہستی جو میرے ہر دکھ میں میری ڈھال بنی، جس نے خود بھوکا رہ کر مجھے کھلایا، اپنی نیند قربان کر کے میرے خواب سنوارے۔ دنیا میں لوگ محبت کے دعوے کرتے ہیں، مگر ماں جیسی محبت نہ کسی میں دیکھی، نہ کبھی دیکھوں گا۔ میری کامیابی اس کی دعا سے ہے، میری پہچان اس کے نام سے ہے، اور میری زندگی کا اصل فخر بھی وہی ہے۔ اگر کسی کی غلامی کرنی ہے، تو اُس ماں کی کرو جس کے قدموں تلے جنت ہے… ✨ مور ❤️ — میرا فخر، میری طاقت، میری دنیا۔ #viral