@wazirboy45: ڈوگ سپورٹس گراؤنڈ سے فٹبال میچ کے بعد گھر واپس جاتے ہوئے وزیر فٹبال کلب وانہ کے سٹار فٹ بالر سبیل نور کو مسلح افراد اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے ہیں ہم پوری سپورٹس برادری اس واقعے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں کہ سبیل نور کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے علاقے کی حالیہ حالات میں کشیدگی علاقے میں بہت بڑی ذہنی دباؤ کا باعث بن رہی ہے واحد یہی ایک چیز یعنی سپورٹس جو لوگوں کے چہروں پر خوشی لانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے ان کے ساتھ ایسے واقعہ کا پیش انا نہایت ہی افسوسناک ہے م*** افراد سے عاجزانہ درخواست ہے کہ سبیل نور ایک بہت پرامن اور نہایت ملن سار اور خاکسار طبیعت کے مالک ہیں ایک اچھے فٹ بالر ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین اخلاق کے مالک بھی ہیں لہذا ان کو فوری طور پر رہا کر کے ان کے گھر والوں پر رحم کرے علاقے کے باثر افراد اور پوری سپورٹس فیملی سے درخواست ہے کہ اس واقعے کے لیے بیک وقت اواز اٹھائیں اور سبیل نور کے رہا ہونے میں اپنا کردار ادا کریں شکریہ @highlight @SABIL PATHAN_15 @🩸Dani ÇR7⚽