@jalalking189: (فیڈرل کانسٹیبلری) کے 6 شہداء کی نمازِ جنازہ ہیڈ کوارٹر پشاور میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس موقع پر شہداء کی وطن کے لیے دی گئی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ اللہ تعالیٰ ان عظیم شہداء کی شہادت قبول فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲🇵🇰 #fypシviralシ2024 #viralシfypシ゚viralシalシ #fypシ゚viralシfypシ゚viralシalシ #fypシ #foryoupage