@bintang.rawit: #CapCut

BintangRawit
BintangRawit
Open In TikTok:
Region: ID
Tuesday 09 June 2026 17:50:15 GMT
2159
16
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bintang.rawit, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خُداوند یسُوع المسیح: رحمت اور حکمت کا سر شمہ ہے  ❤ یوحنا باب 8 2 صُبح سویرے ہی وہ پِھر ہَیکل میں آیا اور سب لوگ اُس کے پاس آئے اور وہ بَیٹھ کر اُنہِیں تعلِیم دینے لگا۔ 3 اور فِقیہ اور فرِیسی ایک عَورت کو لائے جو زِناِ میں پکڑی گئی تھی اور اُسے بِیچ میں کھڑا کر کے یِسُوع سے کہا۔ 4 اَے اُستاد!یہ عَورت زِنا میں عَین فِعل کے وقت پکڑی گئی ہے۔ 5 توریت میں مُوسٰی نے ہم کو حُکم دِیا ہے کہ اَیسی عَورتوں کو سنگسار کریں۔ پَس تُو اِس عَورت کی نِسبت کیا کہتا ہے؟۔ 6 اُنہوں نے اُسے آزمانے کے لِئے یہ کہا تاکہ اُس پر اِلزام لگانے کا کوئی سبب نِکالیں مگر یِسُوع جُھک کر اُنگلی سے زمِین پر لِکھنے لگا۔ 7 جب وہ اُس سے سوال کرتے ہی رہے تو اُس نے سِیدھے ہو کر اُن سے کہا کہ جو تُم میں بیگُناہ ہو وُہی پہلے اُس کے پتھّر مارے۔ 8 اور پِھر جُھک کر زمِین کر اُنگلی سے لِکھنے لگا۔ 9 وہ یہ سُن کر بڑوں سے لے کر چھوٹوں تک ایک ایک کر کے نِکل گئے اور یِسُوع اکیلا رہ گیا اور عَورت وَہیں بِیچ میں رہ گئی۔ 10 یِسُوع نے سِیدھے ہو کر اُس سے کہا اَے عَورت یہ لوگ کہاں گئے؟ کیا کِسی نے تُجھ پر حُکم نہِیں لگایا؟۔ 11 اُس نے کہا اَے خُداوند کِسی نے نہِیں۔ یِسُوع نے کہا مَیں بھی تُجھ پر حُکم نہِیں لگاتا۔ جا۔ پِھر گُناہ نہ کرنا۔ ] 12 یِسُوع نے پِھر اُن سے مُخاطِب ہو کر کہا دُنیا کا نُور مَیں ہُوں۔ جو میری پَیروی کرے گا وہ اَندھیرے میں نہ چلے گا بلکہ زِندگی کا نُور پائے گا ۔ آمین  بائبل مُقدس کایہ واقعہ خُداوند یسُوع المسِیح کی رحمت کو کو ظاہر کرتا ہے کہ وہ گنہگاروں کو رد نہیں کرتا وہ چاہتا کہ گناہگاروں کی توبہ تک نوبت پہنچے ۔ تاہم وہ بچ جائیں  وہ ہم سب کو توبہ اور پاکیزگی کی طرف بلاتا ہے رحمدل ہونے اور معاف کرنے کا درس دیتا ہے
خُداوند یسُوع المسیح: رحمت اور حکمت کا سر شمہ ہے ❤ یوحنا باب 8 2 صُبح سویرے ہی وہ پِھر ہَیکل میں آیا اور سب لوگ اُس کے پاس آئے اور وہ بَیٹھ کر اُنہِیں تعلِیم دینے لگا۔ 3 اور فِقیہ اور فرِیسی ایک عَورت کو لائے جو زِناِ میں پکڑی گئی تھی اور اُسے بِیچ میں کھڑا کر کے یِسُوع سے کہا۔ 4 اَے اُستاد!یہ عَورت زِنا میں عَین فِعل کے وقت پکڑی گئی ہے۔ 5 توریت میں مُوسٰی نے ہم کو حُکم دِیا ہے کہ اَیسی عَورتوں کو سنگسار کریں۔ پَس تُو اِس عَورت کی نِسبت کیا کہتا ہے؟۔ 6 اُنہوں نے اُسے آزمانے کے لِئے یہ کہا تاکہ اُس پر اِلزام لگانے کا کوئی سبب نِکالیں مگر یِسُوع جُھک کر اُنگلی سے زمِین پر لِکھنے لگا۔ 7 جب وہ اُس سے سوال کرتے ہی رہے تو اُس نے سِیدھے ہو کر اُن سے کہا کہ جو تُم میں بیگُناہ ہو وُہی پہلے اُس کے پتھّر مارے۔ 8 اور پِھر جُھک کر زمِین کر اُنگلی سے لِکھنے لگا۔ 9 وہ یہ سُن کر بڑوں سے لے کر چھوٹوں تک ایک ایک کر کے نِکل گئے اور یِسُوع اکیلا رہ گیا اور عَورت وَہیں بِیچ میں رہ گئی۔ 10 یِسُوع نے سِیدھے ہو کر اُس سے کہا اَے عَورت یہ لوگ کہاں گئے؟ کیا کِسی نے تُجھ پر حُکم نہِیں لگایا؟۔ 11 اُس نے کہا اَے خُداوند کِسی نے نہِیں۔ یِسُوع نے کہا مَیں بھی تُجھ پر حُکم نہِیں لگاتا۔ جا۔ پِھر گُناہ نہ کرنا۔ ] 12 یِسُوع نے پِھر اُن سے مُخاطِب ہو کر کہا دُنیا کا نُور مَیں ہُوں۔ جو میری پَیروی کرے گا وہ اَندھیرے میں نہ چلے گا بلکہ زِندگی کا نُور پائے گا ۔ آمین بائبل مُقدس کایہ واقعہ خُداوند یسُوع المسِیح کی رحمت کو کو ظاہر کرتا ہے کہ وہ گنہگاروں کو رد نہیں کرتا وہ چاہتا کہ گناہگاروں کی توبہ تک نوبت پہنچے ۔ تاہم وہ بچ جائیں وہ ہم سب کو توبہ اور پاکیزگی کی طرف بلاتا ہے رحمدل ہونے اور معاف کرنے کا درس دیتا ہے "خدایا، ہمیں محبت اور فضل سے بھرا ہوا کلام پاک پر عمل کرنے والا خُوبصورت دل عطا فرما۔" آمین" ❤️

About