@ali_l3ukhari: مجھے کیا اچھا لگتا ہے ؟ تم تمہار ا وجود وجود کا اک اک ریشہ تم تمہارا نام تمہارے نام کے بچے تم تمہاری ہنسی تمہارے غم تم تمہاری چادر تمہارا تکیہ تمہارا کمرہ وہ دھول وہ مٹی وہ گرد وہ چائے کے بر تن تم تمہارا بستر تم تمہاری گئی تمہاری سڑ کیں تم تمہارے ارد گرد کا سب کچھ تم تمہاری آنکھیں آنکھوں کی گرمی تمہاری ہتھلی کا پسینہ اور تم #ali_l3ukhari #fypviralシ #aestheticvideos #foryou #chand