@irfanullah11333: ملک افضل خان گجر کے گھر پر حملے میں ان کے بیٹے ملک بہرام خان گجر اور بھتیجے ملک نثار خان گجر کی شہادت ایک بڑا سانحہ ہے۔ ہم اس پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس عطا کرے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔ ہم حکومتِ خیبر پختونخوا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔ #viral #please #unfrezzmyaccount #fypシ #creatorsearchinsights