@ayesha_noor369: جو یہ وظیفہ کرے گا اُس کی ہر دُعا ہر مُراد ہر تمنا ہر مقصد اللہ پورا کرے گا 💯🫶 وظیفہ اِس طرح کرنا ہے عشاء کی نماز کے بعد کسی بھی وقت سجدے میں سر رکھ کر 41 مرتبہ ( یا کبیراً فی آمَان اللہ ) پڑھنا ہے پھر دعا کرنی ہے انشاء اللہ آپ کی ہر دعا ہر تمنا ہر مقصد پورا ہوگا ✨🤍 خود بھی یہ وظیفہ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی ضرور شیئر کریں#growmyaccount #unfreezmyaccount #aestheticvideos #ayeshanoor #bilalswati
::ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺❤
2026-06-10 11:38:44
27
ALLAH G HELP ME :
🥀🖤🥹....🤲🏻
:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-06-10 14:19:24
20
𝙈𝙪𝙨ک𝙖𝙣🚩 :
JUMMA MUBARAK ❤️🫠🫂
2026-06-12 06:26:19
4
Soni kuri😘 :
please sab log Mera lia b Dua kar do Allah Mera lia b معجزہ kar Daya or Mera Dua ko qubool farama Ameen summa Ameen please 40log Ameen bol do
2026-06-10 17:57:17
11
Jiya khan 🤫 :
:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-06-10 16:30:12
7
🎀 kim munjin 🎀 :
ye Dua power full hei Allah ne Allah mene ye Dua Kal raat pari ti or Mery Dua jaldi qabool Hogy 💕😊☺️
2026-06-11 11:14:04
11
dreaming9865 :
me daily krati ho
2026-06-10 16:24:51
9
🦋𝓐𝔂𝓮𝓼𝓱𝓪 🌹 :
Beshak ♥️🥰
2026-06-13 20:17:49
0
afziaqueen :
@afziaqueen:@🆎🥀🖤🥹....🤲🏻
:کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-06-10 10:27:22
1
Kashaf :
inshaallah ameen sum ameen
2026-06-11 12:04:39
3
Pari💕💗 :
Allah Pak mujhy b ulad de dy Ameen SumaAmeen Allah G Meri khali goadh bharh de Ameen SumaAmeen
2026-06-12 06:28:09
4
queen👸 :
beshak inshallah Ameen
2026-06-10 18:57:43
3
zidi zidi :
sab mary liya bi dua Kary Allah mari bi dua qabool farmay
2026-06-12 18:29:04
1
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
نماز کے پہلی رکعت میں انسان کا دل کتنا ہی تکلیف میں کیوں نہ ہو لیکن آخری سجدے تک الله سکون دے ہی دیتا ہے💕✨