@hasnainvibes01: انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی زبان کا استعمال ایسے کرے کہ اس کے الفاظ دوسروں کے لیے سکون کا باعث بنیں، نہ کہ پریشانی کا۔ بہترین اخلاق والا وہی ہے جو اپنی زبان سے دوسروں کو تکلیف نہ پہنچائے۔ Da zargi swi daghona 🖤 Mena pakar da Mena🤍 #500k @Sahib Shah Sabir