@m.asadjan1: سعودی عرب کا خوبصورت منظر.....🇸🇦 🇸🇦 ❤️🤲 روڈ کے کنارے نماز کا وقت ہوا تو ایک صفائی کرنے والے کے پیچھے سعودی آفیسر اور سعودی شہری سب ایک ساتھ نماز کیلئے کھڑے ہوگئے نماز ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ اللہ تعالیٰ کے سامنے سب برابر ہیں نہ عہدے کی اہمیت ہے اور نہ دولت کی اصل اہمیت تقویٰ اور عبادت کی ہے۔۔۔🇸🇦 🇸🇦 #نماز #اسلام #سعودی_عرب #اللہ_اکبر #برابری