اس مولانا صاحب کی تمام باتیں قرآن پاک کے مطابق ٹھیک ھیں - اتنی جرات کبھی کسی عالم نے نہیں کی - اللّٰہ پاک جزائے خیر عطاء فرمائے - آمین
2026-06-10 03:09:34
17
رحیم رہل رہلحلی :
دنیا میں ایسے آلات ایجاد ہوچکے ہیں کہ انکے ذریعے بہت سارے کام ہوسکتے ہیں
مثلاً بادلوں پر کیمیکل چھڑکنے سے بارش ہوتی ہے
اسی طرح ایسے آلات جس سے زمین میں موجود خزانے تک دیکھ سکتے ہیں
مشینری سے نکال بھی سکتے ہیں
2026-06-10 05:18:37
5
Shah Hussain :
بات کا مطلب کیا ھوا اتنی بڑی تقریر کی
2026-06-10 02:43:30
5
QayyumKhatri :
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ذکر احادیث میں موجود ہے
2026-06-10 01:43:02
2
saadjhan517 :
بارش کی نسبت آسمان کی طرف قرآن مجید میں بہت مرتبہ ہوا ہے
2026-06-10 06:39:09
1
Noor Zaman :
zabardast
2026-06-10 04:23:51
0
wilayat shah :
مولانا صاحب کا نام کوئی بتا سکتا ہے
2026-06-10 04:22:24
0
سلمان :
ان شاءاللہ روایات کا دور ختم اور قرآن کریم کا دور آنے والا ہے سلام ہے آپ کو خاان صاحب❤❤
2026-06-10 06:53:00
0
Muhammad Bashir Zafar :
اس موضوع پہ اگر مفصل گفتگو سننا چاہتے ہیں تو جاوید غامدی صاحب کو سن لیں
2026-06-10 06:26:42
0
amjad hussain amjad :
گڈ ۔ جزاک اللّہ
2026-06-10 01:50:41
0
To see more videos from user @tanzeem.al.muslim7, please go to the Tikwm
homepage.