@district.keamari.police: ضلع کیماڑی تھانہ سائیٹ بی پولیس کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کاروائی۔ لاکھوں روپے سے زائد مالیت کی نان کسٹم پیڈ چھالیہ پکڑی گئی۔ نان کسٹم پیڈ چھالیہ 11 موٹر سائیکلوں پر لوڈ کرکے ترسیل کی جارہی تھی۔ پکڑے گئے موٹرسائیکلوں سے 5292 عدد پیکٹ/ ڈبے نان کسٹم پیڈ چھالیہ برآمد۔ نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی ترسیل میں ملوث 11 ملزمان گرفتار۔ پکڑے گئے ملزمان میں 5 ملزمان کے قبضے سے 13 عدد پیکٹ (1430 پڑیاں) انڈین گٹکا بھی برآمد ہوا۔ برآمدہ نان کسٹم پیڈ چھالیہ کو دفعہ 550 ض ف کے تحت قبضہ پولیس میں لے کر کسٹم کے حوالے کیا گیا۔ جبکہ مضحر صحت انڈین گٹکا کی برآمدگی پر 5 ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا۔ *ترجمان: کیماڑی پولیس* . . . . . . . . . #police #SindhPolice #KarachiPolice #keamaripolice #SSP