جب PTI کیساتھ جبر ہوا تو کشمیریوں نے آواز اٹھائی، جب TL_P پر قہر ٹوٹا تو ہم نے آواز اٹھائی. ہم اپنے پاکستانی بھائیوں کو یہ نہیں کہتے کہ ہمارے لیے آواز اٹھائیں بس یہ کہیں گے سڑک پر پڑے ہوئے ہم اہالیان کشمیر کے جنازے ضرور اُٹھا لیجیے گا۔ شکریہ ہماری حکومت ہمیں قتل کر رہی ہے)🥲
2026-06-10 08:22:23
24
Shani Gujjar :
اللہ بہتر کرے گا بہن یہ وقت بھی گزر جائے گا
2026-06-10 03:07:11
25
Yousaf Qureshi :
kashmir bany ga pakistan
2026-06-10 08:14:05
9
Sobi :
Pakistan ka insaaf aour insaniyaat Shirminda ha
2026-06-10 05:20:17
25
talabathero_ahmad :
@میرے لیے ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو کشمیر سے محبت کرتا ہے ❤️
سر آپ ابو بکر اور حامد میر صاحب ہم کشمیریوں کو مقروض کر گئے ہو آپ ہماری آواز بنے اور حقائق دکھائے شکریہ ۔
باقی پاکستانی میڈیا کے لیئے شرم کا مقام ہے
2026-06-10 03:29:43
12
"Saمad kaشMiri " :
Allah pak Sb ko apny Hifzo amman main rakhy ❣️✌
2026-06-10 05:40:02
10
Tariq Mughal🍁🍁🍁 :
یا اللّٰہ پاک میرے کشمیری باسیوں کی حفاظت فرما 🤲 آمین ثم آمین 🤲
2026-06-10 04:49:58
6
🇸حABAZ 🇸🇦 official🖤 :
میری پیاری بہن ہم بہت شرمندہ ہے ہم پاکستانی بہت شرمندہ ہے😞☝
2026-06-09 20:02:52
14
⃝ 👑Abbāşi :
hum. sharminda ha Kashmirio🥺🥺🥺
2026-06-10 06:10:52
3
ajiz :
InshAllah victory for Kashmiri.
2026-06-10 08:38:45
2
فضل عباس جوئیہ :
Allah pak aapke liye aasani paida Karen
2026-06-10 07:02:35
7
Abid Hussain :
🤲🤲🤲🤲
2026-06-10 03:20:59
9
An :
اللہ تعالٰی آپ سب کو کامیابیاں عطاء فرمائے آمین ثم آمین
2026-06-10 05:41:28
14
sunny khan :
یہ صرف کشمیر کا مسلہ نہیں بلکہ پورے پاکستان کا مسلہ ہے پر ہم لوگ خود الگ الگ ہو کر تحریک چلاتے ہیں کبھی ایک قوم بن کر نہیں نکلتے ہم سب کا دشمن وہی چند اشرافیہ ہے
2026-06-10 11:09:26
5
M.I=Khan :
اللہ تعالیٰ ہماری کشمیر کی مدد فرمائیں آمین
2026-06-10 03:30:35
10
Kashmiri 👑 :
میرے لیے ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو کشمیر سے محبت کرتا ہے ❤️✨
2026-06-10 05:10:51
10
🇸حABAZ 🇸🇦 official🖤 :
میری پیاری پہن ہم پاکستان پنجابی بہت شرمندہ ہے 💯😞
2026-06-09 20:02:22
20
To see more videos from user @aloadeen44, please go to the Tikwm
homepage.