@officialabubakkarswati: @swatisarkar@313 @majorsahib109 برسوات ۔ 10دن میں اگر ہمارے مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر بڑے لیول تک احتجاج ہںوگی۔افضل گجر ۔ یاد رہںے دو دن پہلے افضل گجر پربھاری ھتیار سے قاتلانہ حملہ ہںواتھا جس میں افضل گجر کا بیٹا، بھتیجا،اورایک گن مین بھی شہید ہوئے تھے اور افضل گجر شدید زخمی ہںواہںے ۔ #SwatPolice باخبرسوات نیوزنیٹ ورک#peersaab✌️ #swatisarkaar✌💪 #naikzadaswati786 #malaknaikzadaswati