@leilaaamr11: #fyp #pourtoi #trauma

leilª
leilª
Open In TikTok:
Region: FR
Tuesday 09 June 2026 20:27:54 GMT
250
8
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @leilaaamr11, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

بلوچستان میں  ایک معصوم خاندان دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گیا۔۔ ۔۔۔ کوئٹہ کی سیر کر کے واپس جانے والی کراچی کی فیملی پر فائرنگ، شوہر جاں بحق، بیوی شدید زخمی ہو گیا کراچی سے اپنے خاندان کے ہمراہ کوئٹہ کی سیر کر کے واپس جانے والا نوجوان مستونگ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ کی بھینٹ چڑھ گیافائرنگ سے نوجوان  کی بیوی شدید زخمی ہوگئی جبکہ دونوں کمسن بیٹیاں محفوظ رہیں مقتول تاجر علی جمیل کی نمازِ جنازہ طارق روڈ کی رحمانیہ مسجد میں ادا کی گئی۔ کراچی موبائل اینڈ الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے پولیس کے مطابق کراچی میں موبائل فون کا کاروبار کرنے والے علی جمیل اپنی بیوی اور دو بچیوں کے ہمراہ کوئٹہ کی سیر کیلئے آئے تھے وہ کوئٹہ کے مختلف مقامات پر سیر و تفریح کے بعد جمعہ کی شب کراچی واپس جارہے تھے تو رات کو راستہ بھول جانے کے باعث قومی شاہراہ سے ہٹ کر دشت کے علاقے کھنڈ پہنچ گئے جہاں دہشت گردوں نے گاڑی روکنے کا اشارہ کیا، تاہم نہ رکنے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں علی جمیل موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ان کی بیوی عائشہ شدید زخمی ہوگئی آج سول ہسپتال میں ایک بیوی اپنے شوہر کی خون آلود لاش کے پاس غم سے نڈھال کھڑی ہے، اس کا سفید لباس اپنے شوہر کے خون میں سرخ ہوچکا ہے۔ جبکہ دو معصوم بیٹیاں اپنے والد کے سائے سے محروم ہو چکی ہیں۔دہشت گردی کسی ایک خاندان کو نہیں، پوری انسانیت کو زخمی کرتی ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم تاجر کو اپنی رحمت میں جگہ عطا فرمائے، اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے، اور ہمارے وطن کو امن و سلامتی نصیب فرمائے۔ آمین۔ #Dailyvibes #foryou #Balochistan #Mastung #BreakingNews @Imran Khan Official

About