🥰🥰،❤️🤗 ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اپ کو خوش رکھے اللہ اپ کو اس کی جزا دے بھائی دل خوش کر دیا میری دعا ہے اللہ اپ کو لمبی زندگی دے اور اہل بیت کا سایہ ہمیشہ سلامت رکھے دل خوش کر دیا قسم اٹھا کے دل سے دعا دے رہا ہوں اللہ تجھے کبھی کوئی غم نہ دے سوائے غم حسین کے اللہ پاک ہمیں اہل بیت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے امین سلام جناب ابو طالب علیہ السلام کا جناب ابو طالب علیہ السلام کی ال پر ❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹