@younaaxthics: انسان کی ذات میں دوسروں کے لیے امن ہونا چاہیے، تاکہ کوئی اس کی صحبت میں رہے تو اپنے قلب و ذہن کے تمام منفی جنگوں سے، چھٹکارا پا سکے۔۔۔ اپنے وجود کے اداس ترین حصوں میں تمہارے لفظوں کا مرہم محسوس کر سکے۔۔۔ سوچ رکھو کہ تم وہ فالتو شخص نہیں بننا جس کے زہر آلود لہجے کو سوچ کر کوئی راتوں کو سو نہ سکے۔ ✨ #fyp #foryou #viral #unfrezzmyaccount #foryoupage