ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھی اپ نے ویڈیو بنائی ہے بہن جی اپ بہت اچھی ٹیچر ہے خاندانی ہیں اپ کے ماں باپ بہت اچھے ہیں اور اللہ پاک اپ کو اس کا اجر دے گا انشاءاللہ اپ نے بچوں کو بہت اچھا سمجھایا اور ان کے والدین کے لیے ویڈیو بھی بنائی ایسا میسج ہر نسلی عورت کرتی ہے اور مرد بھی کرتا ہے اور بہت اچھی ٹیچر ہو اپ اللہ اپ کو بری نظر سے بچائے اور اپ کا یہ سبق ہر بچے تک پہنچنا چاہیے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اسی طرح پاکستان کی عزت محفوظ ہو سکتی ہے گڈ ویری نائس ویری نائس ہمارے لائق کوئی بہن جی ہو تو ہمیں بتائیں
2026-06-11 14:40:53
106
💚🔥💦💞تسکین e جاں 💞💦🔥💚 :
ایسے اساتذہ ہمارے زمانے میں ہوا کرتے تھے
اس دور میں آپ بہترین کام کر رہی ہیں
اللّہ پاک آپکو ہمیشہ خوش رکھے آمین
2026-06-12 07:45:42
75
Nadeem :
boht khoob sister aisa hr school m hona çhahiye
2026-06-12 03:46:33
5
Muhammad Sarwar :
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وتندرستی اور ترقی عطا فرمائے اور آپ ہمیشہ خوش رہیں ۔ بہت اچھا میسج دیا ہے
2026-06-11 02:51:29
80
Khalida Fatima :
ماشاء اللہ آپ نے بچیوں کو بہت اچھے طریقہ سے سمجھایا اللہ پاک ہر بچی کو برے وقت اور بری نظر سے بچائے
2026-06-11 11:11:33
41
Malik Khalid Awan :
Behtreen...Waqt ki zarorat hai yeh
2026-06-12 02:45:43
11
Waseem Abbas :
absolutely right thanks mame good information 👍
2026-06-11 16:10:46
16
sad_queen :
kbi Kisi ki Vedo like ni ki but AP ki Vedo achi lagi kr ri hn
2026-06-12 05:14:00
10
Hamid Bhatti :
اس دور میں ایسی معلومات کی فراہمی بچوں کے لیے انتہائی ضروری ہے ۔۔۔ رب کریم کی رحمت ہو آپ پر
2026-06-12 02:23:50
18
❤️🥀SS💔 Love🥀FF💔 :
بہت ضروری موضوع ھے ھر بیٹی کو اس سے آگاہی ھونے چاہیے اللہ تعالٰی سب عزتیں محفوظ رکھے آمین
2026-06-12 03:47:55
6
attitude girl 😏🤟🤪 540 :
Bhat achi video hai ma apne bacho ko ye video dekhao gi
2026-06-12 00:52:59
11
mansooralikhaskheli28 :
ماشاءاللہ اپ نے بچوں کو بہت اچھے طریقے سے گائیڈ کر رہی ہو اور اگر ہر اسکولوں میں اس باتوں پر ایک کلاسز دی جائے تو بہت بہتری ائے گی اور بچیوں میں بہت شعور پیدا ہوگا اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے امین
2026-06-11 22:42:29
12
Saima nisar :
good sharing
2026-06-12 04:13:32
4
Kamran Khan 786 :
بہت اچھا اقدام اور سلامت رہیں آپ
2026-06-11 07:58:27
13
fun Gujranwala Gulshan colony :
Bhoot khob sister
2026-06-12 01:17:05
5
Nabeel Rajpoot :
:ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت اچھی اپ نے ویڈیو بنائی ہے بہن جی اپ بہت اچھی ٹیچر ہے خاندانی ہیں اپ کے ماں باپ بہت اچھے ہیں اور اللہ پاک اپ کو اس کا اجر دے گا انشاءاللہ اپ نے بچوں کو بہت اچھا سمجھایا اور ان کے والدین کے لیے ویڈیو بھی بنائی ایسا میسج ہر نسلی عورت کرتی ہے اور مرد بھی کرتا ہے اور بہت اچھی ٹیچر ہو اپ اللہ اپ کو بری نظر سے بچائے اور اپ کا یہ سبق ہر بچے تک پہنچنا چاہیے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اسی طرح پاکستان کی عزت محفوظ ہو سکتی ہے گڈ ویری نائس ویری نائس ہمارے لائق کوئی بہن جی ہو تو ہمیں بتائیں
2026-06-12 03:41:39
6
Shah :
Best way of awareness
2026-06-12 02:54:00
2
🥀Mãhî Mãlîk🥀 :
alhmdulilha mainy apni batti ko ya sab sakhya hwa h or bht hi achy traky Sy 🥰
2026-06-12 03:34:34
18
Abdul qayyum gujjar 2788 :
بہت اچھی ویڈیو ہے بچیوں کو یہ نالج دینا بہت اچھی بات ہے ۔۔مزید ویڈیود بنا کر اپ لوڈ کریں جس میں بازار سے گزرتے شاہنگ کرتے جو احتیاط ہیں اس بارے ۔ کیونکہ بازار میں بھی کچھ اور شاپش پر بھی کچھ واقعات ہوتے ہیں ان سے بچنے اور سمجھنے کے بارے ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کریں
اللہ تعالی آپ کو مزید توفیق دے
2026-06-11 16:27:43
9
Haram Stitch Center :
اللہ پاک اپ کو ہمیشہ خوش رکھے ٹیچر ہو تو اپ کے جیسی اپ نے بہت اچھا بچوں کو سمجھایا ہے اور ہمارے بچوں نے بھی اپ کی ٹک ٹاک دیکھ کے بہت اچھے طریقے سے سمجھ لیا ہے تھینک یو
2026-06-11 13:22:23
7
MAHA SHEIKH :
♥️♥️♥️bht zbrdst tariqa h samjany ka mashallah Allah pak tarqi dy ap ko
2026-06-11 11:24:04
9
Syed Ahmed jamal :
bht hi acha message h yh betiyo k lye
2026-06-10 05:01:55
14
(ابو صفیان شینواری) :
بہت خوب پہلی مرتبہ ایسی ٹیچر دیکھا ھے جو بچیوں میں ایسا اویرنس دیتی ھے کہ بیٹ ٹچ گوڈ ٹچ کیا ھوتی ماشاءاللہ کیا بات ھے سسٹر جزاک اللہ خیرا 👍
2026-06-12 03:05:14
6
Asif Mansoor :
ye hi school ka kamm
2026-06-11 15:42:39
22
To see more videos from user @leads_school_daska, please go to the Tikwm
homepage.