یا اللّه ہم سب کو ایسی ہدایت دے جس کے بعد گمراہی نہ ہو۔ یاالله جب مجھے موت آئے تو میں ایمان پر ہوں۔ جب میرا آپ سے ملنے کا وقت آئے تب آپ مجھ سے راضی ہو آمین ۔ بے شک میں ظالم ہوں اپنی جان پر ظلم کیا لیکن تُو تو رحیم ہے مجھ پہ رحم فرما اور مجھ سے راضی ہوجا اور میرے گناہوں پر میری بخشش فرما جتنے لوگ اِس دُنیا فانی سے جاچکے اُن کی مغفرت فرمادے اور ہمیں ہدایت دے دے آمین ثم آمین🥹♥️