@sultanmhadioffical: 24 عِيدُ الْمُبَاهَلَةِ 24 ذوالحجہ — یومِ مباہلہ یہ وہ عظیم دن ہے جب حق کی سچائی اور اہلِ بیتؑ کی عظمت دنیا پر واضح ہوئی۔ آئیں محبتِ رسول ﷺ اور محبتِ اہلِ بیتؑ کو اپنے دلوں میں مزید مضبوط کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حق پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ #YawmAlMubahila #24ZilHajj #EidEMubahila #AhlulBayt #IslamicPost ﷺ