@silent.pain821: مجھے فقط چار چیزیں پسند ہیں... تم، تمہاری خوشی، تمہارا مسکرانا، اور تمہاری آواز۔ باقی دنیا کی ہر خوبصورتی ایک طرف، اور تمہارا وجود ایک طرف۔ میری دعاؤں کی ابتدا بھی تم ہو، اور دل کی ہر خواہش کا اختتام بھی تم۔ تم خوش رہو تو یوں لگتا ہے جیسے میری پوری کائنات آباد ہے۔ 🤍✨🥀