@ali_rajput0.2: سعودی عرب ، لبنان ، اب بحرین بھی پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرچکے ترکی ، عمان ، قطر ، آذربائجان ، کرغزستان کے ساتھ بات ہوچکی ہے بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی پاکستان کی عسکری قیادت سے الگ الگ ملاقاتیں فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب مشرق وسطیٰ پورے کا باقاعدہ فیلڈ مارشل بننے جارہا ہے وقت گزرنے دیں بیرونی قوتوں کو سمجھ آرہی اس لیے انہوں نے اپنے سارے مہرے بے نقاب کرکے آخری چالیں کھیلنی شروع کی ہوئیں ہیں مگر بہت جلد پاکستان امن کا گہوارہ اور خطے کی سب سے بڑی قوت بن کر ابھرے گا جو معاشی و عسکری لحاظ سے دنیا میں مقام رکھے گا