@alamdarewafa: انسان کو واقعی نماز نہیں چھوڑنی چاہئے۔ ایک یہی وہ حالت ہوتی ہے جس میں آپ کو دیکھ کر لوگ فوراً سے رُک جاتے ہیں، انتظار کر لیتے ہیں۔ کسی کی جرات نہیں ہوتی کہ آپ کو مخاطب کر لے کوئی آپ کو اشارہ تک کرنے کی جسارت نہیں کر سکتا کیوں کے آپ اپنے رب کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں اور مسلمانوں کو اتنا خوف تو ہوتا ہے نا کہ، کسی بندے اور اُسکے رب کے درمیان نا آئے!! 👀❤️‍🩹🌺🥀✨ #foryoupagе #views #lines

ᰔᩚ❀𓆩علــمــدارِ وۤفــا𓆪❀ᰔᩚ
ᰔᩚ❀𓆩علــمــدارِ وۤفــا𓆪❀ᰔᩚ
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 10 June 2026 02:46:40 GMT
17023
994
0
36

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @alamdarewafa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About