@buithituoi1197: Dép tổ ong nam nữ #buithituoi1197 #deptoong

Tươi Bùi
Tươi Bùi
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 10 June 2026 02:47:56 GMT
1151
2
1
1

Music

Download

Comments

buitrpiohng
Mẹ Bánh Bao :
Thiệc k có đau luôn mang ên
2026-06-10 02:49:59
0
To see more videos from user @buithituoi1197, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

فراڈ ٹاینز کمپنی کھنہ پل اسلام اباد دوسرہ برانچ شمس اباد مری روڈ پنڈی جعل سازی، دھوکہ دہی اور نوکری کا جھانسہ دے کر 11,06,000 روپے ہڑپ کرنے مودبانہ گزارش ہے کہ میں یوسف شاہ ولد مظاہر شاہ، سکنہ بالا میاں گان، کھوئی بر مول، تحصیل و ضلع مردان، 25 سال فرنٹیئر کور (FC) میں خدمات سرانجام دینے کے بعد اکتوبر 2025 میں ریٹائر ہوا ہوں۔ گزارش یہ ہے کہ میں گزشتہ 6 ماہ سے روزگار کی تلاش میں تھا۔ اس دوران فیس بک پر ایک اشتہار دیکھا جس میں
فراڈ ٹاینز کمپنی کھنہ پل اسلام اباد دوسرہ برانچ شمس اباد مری روڈ پنڈی جعل سازی، دھوکہ دہی اور نوکری کا جھانسہ دے کر 11,06,000 روپے ہڑپ کرنے مودبانہ گزارش ہے کہ میں یوسف شاہ ولد مظاہر شاہ، سکنہ بالا میاں گان، کھوئی بر مول، تحصیل و ضلع مردان، 25 سال فرنٹیئر کور (FC) میں خدمات سرانجام دینے کے بعد اکتوبر 2025 میں ریٹائر ہوا ہوں۔ گزارش یہ ہے کہ میں گزشتہ 6 ماہ سے روزگار کی تلاش میں تھا۔ اس دوران فیس بک پر ایک اشتہار دیکھا جس میں "سٹاف کی ضرورت ہے" لکھا تھا اور رابطہ نمبر 0341-5480475 دیا گیا تھا۔جب میں نے مذکورہ نمبر پر رابطہ کیا تو مجھے شمس آباد، نزد ختم نبوت میٹرو اسٹیشن، مری روڈ، راولپنڈی بلایا گیا۔ وہاں میری ملاقات مسمیٰ سید عرب خان، حکیم اور محمد خان عرف CEO، ٹائنز WBS کمپنی سے ہوئی۔ انہوں نے مجھے کہا کہ 6,000 روپے جمع کروا کر 3 دن کی ٹریننگ لو۔ٹریننگ کے بعد مجھے مختلف بہانے بنا کر مزید رقم کا مطالبہ کیا گیا۔ اس طرح انہوں نے مجھے گاڑی، موبائل اور 1,50,000 روپے ماہانہ تنخواہ کا لالچ دے کر کل 11,00,000 روپے مجھ سے لے لیے۔ جب میں نے ایک ماہ بعد تنخواہ کا مطالبہ کیا تو انہوں نے کہا کہ تم بھی دوسرے لوگوں کو کمپنی میں لاؤ اور ان سے پیسے لے کر ہمیں دو، تمہیں کمیشن ملے گا۔میں نے یہ غیر قانونی کام کرنے سے انکار کر دیا۔ اب مذکورہ افراد میری رقم واپس نہیں کر رہے، بلکہ جان سے مارنے اور جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ میں نے یہ رقم قرض لے کر دی تھی، اور اب مقروض روزانہ میرے گھر آ کر رقم کا مطالبہ کر رہے ہیں۔جناب سے التماس ہے کہ ملزمان 1) محمد خان CEO ٹائنز WBS کمپنی، 2) سید عرب خان، 3) حکیم اور دیگر ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، میری ہڑپ کی گئی رقم 11,06,000 روپے واپس دلوائی جائے، اور مجھے انصاف فراہم کیا جائے

About