@blackpk10: زندگی بہت خوبصورت ہے،یہ بس ایک چھوٹا سا لفظ ہے.. ہر ایک شخص نے اپنا کردار نبھایا ہے۔ لوگ یہ کیوں نہیں دیکھتے کہ اُن کے دیے گئے رویوں سے دوسرے انسان کی زندگی تباہ ہو جاتی ہیں❤️🩹 پھر یہ دل کسی کی معافی بھی قبول نہیں کرتا۔۔ اور اس زندگی میں سیاہ اور سفید ہر شخص نے اپنا کردار نبھایا🍂 . #unfreezemyacount #dontunderreviewmyvideo #unfreezemyacount #unfreezemyacount #unfreezemyacount