@nawaz.ali271: سرائے مغل تھانہ کے علاقے ہلوکی میں 13 سالہ علی سے زیادتی کرتے ہوئے ملزم شاہد کو گاوں کے افراد نے رنگے ہاتھوں پکڑ کے پولیس کے حوالے کیا ۔ جو گزشتہ روز پولیس کی حراست سے ہتھکڑی سمیت فرار ہو گیا ۔ ملزم شاہد کے خلاف ایک اور مقدمہ درج تلاش جاری #highlightseveryone #foryoupageシ #everyonefollowers #foryouシ #حق_کی_آواز