@hadiwrits.122: زندگی میں اگر ہمسفر چُننے کا اختیار ملے تو صرف اُس کی خوبصورتی پر نہ جانا، بلکہ ایک میچور انسان کا انتخاب کرنا, وہ انسان جسے" صحیح غلط کا پتہ ہو،" جو جانتا ہو کہ آپ کو کیا اچھا بُرا لگتا ہے وہ جسے کسی کے الفاظ مُتاثر نہ کریں، جو صرف آپ کے لیئے جینا جانتا ہو جو آپکے لیے دنیا سے لڑ سکے جو آپ کو سنبھال سکے جو ہر حال میں آپ کا ہو آپ کے ساتھ ہو.ایک ذمہ دار مرد خوبصورت مرد سے بہترین ہے