@silent_soul_r: مدّتوں بعد دیکھا اُسے تو احساس ہوا، پہلی محبت پہلی ہی ہوتی ہے۔ 🥀 آج برسوں بعد وہ اچانک سامنے آ گئی۔ نہ میں اُس کی تلاش میں تھا، نہ وہ میری منتظر تھی۔ مگر کچھ ملاقاتیں قسمت لکھتی ہے، انسان نہیں۔ وہ میرے سامنے تھی، مگر اب میری نہیں تھی۔ میں نے اُسے دیکھا تو یوں لگا جیسے وقت نے اچانک چلنا چھوڑ دیا ہو۔ دل نے ایک لمحے میں وہ سب یاد کر لیا جسے بھلانے میں برسوں لگ گئے تھے۔ وہی چہرہ، وہی انداز، وہی مسکراہٹ... بس فرق اتنا تھا کہ اب اُس مسکراہٹ پر میرا کوئی حق نہیں تھا۔ وہ کسی اور کے ساتھ تھی، اور میں اپنی یادوں کے ساتھ۔ عجیب بات ہے، انسان بہت کچھ بھول جاتا ہے، مگر پہلی محبت نہیں بھولتا۔ وہ دل کے کسی ایسے کونے میں زندہ رہتی ہے جہاں وقت بھی نہیں پہنچ پاتا۔ میں نے خود کو سمجھایا تھا کہ اب سب ختم ہو چکا ہے، مگر اُسے دیکھ کر معلوم ہوا کہ کچھ کہانیاں ختم نہیں ہوتیں، بس ادھوری رہ جاتی ہیں۔ وہ چند لمحے میرے قریب رہی، پھر چلی گئی۔ اور میں وہیں کھڑا سوچتا رہا کہ اگر قسمت تھوڑی سی مہربان ہوتی تو شاید آج کہانی کچھ اور ہوتی۔ مگر پھر دل نے دھیرے سے کہا: "وہ میری محبت تھی، میری قسمت نہیں۔" 🥀 اور بعض اوقات انسان اپنی قسمت سے نہیں، اپنی محبت سے ہار جاتا ہے۔ 💔🕊️ #raza_write #foryou #for #repostrequest
🥺 🥀:اگر میں اسے حاصل کیے بغیر ہی
مرجاؤ تو اسے ضرور بتا دینا کہ وہ میری
لیلۃ القدر میں مانگی جانے والے دعا تھی!!💔
2026-06-11 10:38:52
63
𝔐𝔲𝔥𝔞𝔪𝔪𝔞𝔡 𝔖𝔥𝔞𝔯𝔦𝔣 :
افسوس ایسا وقت کسی دشمن کو بھی نا دیکھائے 😭😭😭
2026-06-11 03:48:58
51
Umar :
❤️🩹:نوچ نوچ کھا گئے تقدیر کے فیصلے مجھے اور مجھ سے کہاں جاتا ہے ۔ خوش رہا کرو۔🥺💔
2026-06-10 11:53:25
46
Hina :
right 👍 same ye post pr k schi sb yd aya dubra 🥺🥺🥺🥺
2026-06-13 03:11:27
10
Mr_mani ⚜️ :
kisy da yaar na Vicharey🥺
2026-06-10 10:47:21
15
᭄AT❤ :
بہت سدھر گیا ہوں میں اب دور رہتا ہوں اچھے لوگوں سے🥺
2026-06-11 16:34:42
15
aleena Maya :
ںl💔🥀:کبھی راستے بدل گئے
کبھی ارادے بدل گئے
ہم نہ بدلے مگر تیرے
وعدے بدل گئے
محبت کے اندھیرے میں پتھر پگل گئے
غیروں سے کیا گلہ جب اپنے بدل گئے
🥀🖤🔥
2026-06-12 06:34:37
13
Four -Souls 🥀🖤 :
تھا تو وہ کسی اور کا ہمیشہ سے ہی
مگر میرے ہونے کا دکھاوا بڑا خوب کرتا تھا؟
2026-06-13 16:27:45
9
🔥مغل_کہتے_ہیں🔥 :
تم اس پل میرے درد کی شدت جو دیکھتے
تو یقین کرو مجھے گلے لگا کر رو پڑتے
🥲
2026-06-11 16:39:19
12
sareer tanha :
hyyyyyy
2026-06-11 05:07:34
5
𝑁𝑜𝑚𝑎𝑛 𝑠𝑖𝑙𝑣𝑒𝑟😎 :
𝒅𝒂𝒓𝒅 𝒅𝒊𝒍𝒐 𝒌 𝒌𝒂𝒎 𝒉𝒐𝒋𝒂𝒕𝒚 𝒘𝒐 𝒐𝒓 𝒎 𝒂𝒈𝒓 𝒂𝒌 𝒉𝒐𝒋𝒂𝒕𝒚🥹😢
2026-06-10 19:39:50
5
میڈم ترکونہ 👑 :
yes It's Right 🥺
2026-06-11 03:48:32
5
❣️نعمان چوھدری🔥 :
محبت ہر شخص کے لیے سرخ گلاب نہیں ہوتی🫠🥹💔
2026-06-12 06:46:48
6
𝗮𝗽𝗻𝗲 𝗷𝗮𝗻 𝗸𝗶 𝗵𝘂𝗻 :
*_"جو پہلی نظر میں دل کو چھو جائے،
وہ آخری سانس تک یاد رہتی ہے۔"_* 😔
2026-06-12 15:09:00
7
꧁༒☬𝓲𝓶𝓻𝓪𝓷 ماموند☬༒꧂ :
Hyyyy Ishq Kafi Zalim Hain 🥺🥺😥💔
2026-06-11 15:15:08
6
cute girl 51214 :
asa hi ha 🥺🥺🥺 dil kabi ni bulta❤️❤️❤️❤️
2026-06-11 08:46:25
5
♕︎ 𝗜 𝐅 𝐅 𝐢 ♕︎🔘 :
میں نے بھی سارے زندگی سلمان خان کی طرح اکیلے گزرنا ہے کیونکہ ہر کسی کو نہیں ملتا یہاں پیار زندگی میں ۔۔۔🥺💔
2026-06-11 09:36:43
6
@Akhtar_jalala💔🇵🇰 :
تو کسی اور کو میسر ہے یہی غم کھا گیا مجھے۔ 💔💔💔
2026-06-11 20:50:27
6
Adeel :
"ہماری زندگی میں واحد شخص جو ہماری مسکراہٹ چاہتا تھا، وہ فوٹوگرافر تھا
لیکن ہم نے اسے اس کے بھی پیسے دیے۔"
2026-06-11 10:37:10
6
@Pesho🐱🐱 :
hyyy Kismat same kahani report karna padega 😭😭😭
2026-06-11 08:02:36
5
آنا پرست لڑکا :
یار آج مینے یے کہانی پھڑی تو میری آنکھوں آنسو نکل پڑے 😭😭😭😭😢😢😢😢😭😭😭 کاش وہ اب بھی میری ہوتی میری پھلی محبت اللہ سب کی محبت کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤️
2026-07-05 18:49:08
1
ᴀᴄᴄᴏᴜɴᴛ ɴᴏᴛ ꜰᴏᴜɴᴅ :
peli mohbat mohbat nhi ishq hota he Jo na khbi mrta aur na hi mne deta he bs یادوں me hi zinda rehna parta.he
2026-06-29 05:35:27
1
mian sahb👒 :
munsab wattoo❤️🩹:نوچ نوچ کھا گئے تقدیر کے فیصلے مجھے اور مجھ سے کہاں جاتا ہے ۔ خوش رہا کرو۔🥺💔
2026-06-15 01:47:11
1
🔥🅱🅰ghi🔥 :
محبت کا درد بڑا جان لیوا ہوتا ہے 🕊😞
2026-07-05 10:14:02
1
Rafaqat Rafiq :
kbi nh bholti phly muhbt 💕
2026-06-11 15:32:41
4
To see more videos from user @silent_soul_r, please go to the Tikwm
homepage.