@fai_z_an: محبت موت ہے یہ جب کسی پر حاوی ہو جائے تو وہ انسان ہار کر زندہ رہتے ہوئے بھی مر جاتا ہے جسے محبت ہرا دیتی ہے وہ پھر کسی اور بازی کھیلنے کے قابل نہیں رہتا وہ ہار اس کی روح سے چپک جاتی ہے اس کے خوابوں کو زنجیر میں جکڑ دیتی ہے اور اس کی ہر جیت بھی شکست جیسی لگنے لگتی ہے محبت ہارتا ہوا انسان ہنستا ہے مگر اس کی ہنسی میں درد کا جنازہ ہوتا ہے وہ جیت کر بھی خالی رہتا ہے کیونکہ دل کا سب سے قیمتی خزانہ وہ ہار چکا ہوتا ہے تم سوچ بھی نہیں سکتے محبت کے ہاتھوں ہارا ہوا انسان اندر سے کتنا ٹوٹ جاتا ہے وہ اپنی سانسوں کو گھسیٹتا ہے اپنے لفظ دل میں دفن کر دیتا ہے اور اپنی خواہشوں کو اپنے ہی آنسوؤں میں ڈبو دیتا ہے محبت جب شکست دیتی ہے تو صرف دل نہیں ٹوٹتا پورا وجود مٹ جاتا ہے ایسا لگتا ہے جیسے انسان زندہ تو ہے مگر زندگی کہیں بہت پیچھے مر چکی ہے۔ #fyp #urdupoetry #creatorsearchinsights #foryou #viralvideo