@zoya_pathani03: 𝐤𝐚𝐦𝐚𝐥 𝐥𝐢𝐧𝐞, 𝐚𝐮𝐫𝐚𝐭 𝐤𝐢 𝐬𝐚𝐫𝐢 𝐳𝐢𝐧𝐝𝐚𝐠𝐢 𝐚𝐢𝐤 𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐦𝐞 𝐛𝐢𝐲𝐚𝐧 𝐤𝐫 𝐝𝐢, 🥺 بیٹے جہاں پیدا ہوتے ہیں مرتے بھی وہی ہیں اپنے والدین کی قبروں کے پاس دفنائے جاتے ہیں لیکن بیٹیاں جہاں پیدا ہوتیں ہیں وہاں نہیں مرتی ، وہ کہیں دوسرے گاؤں یا دوسرے شہر دفنائی جاتی ہیں اپنے والدین سے بہت دور، پھر اُنہیں پرایا کیسے سمجھ لیتے ہیں لوگ؟ وہ تو سب کچھ چھوڑ کر آپ کے پاس آتی ہے ناں؟ please unfreeze my Tiktok account Tiktok team🙏 #viwesproblem😌🙏💔 #viwesproblem😌🙏💔 #unfreezemyacount #unfreezemyacount #unfreezemyacount