@jwandparasta06: زندگی میں کبھی کسی انسان سے اتنا دل مت لگاؤ کہ بعد میں پچھتاوا ہو۔ کیونکہ انسان بہت خود غرض ہے۔ جب وہ تم سے پیار کرتا ہے تو تمہاری برائیاں بھول جاتا ہے، اور جب تم سے نفرت کرتا ہے تو تمہاری اچھائیاں بھول جاتا ہے۔#bestcontentcreator #needyoursupport_guys💜 #fypシ゚viral🖤tiktok #unfreezemyaccaunt🙏🙏🙏 #orignalcontent